Header Ads Widget

بہتریں شوہر کون

Please Share Your Feedback In This Section.....














بہتریں شوہر کون
بہتریں شوہر کون





بہتریں شوہر کون

 

 

جو اپنی بیوی کے ساتھ نرمی، خوش خلقی اور حسن سلوک کے ساتھ پیش آئے

 

جو اپنی بیوی کے حقوق ادا کرنے میں کسی قسم کی غفلت اور کوتاہی نہ کرے

 

جو اپنی بیوی کا اس طرح ہو کر رہے کہ کسی اجنبی عورت پر نگاہ نہ ڈالے

 

جو اپنی بیوی کو اپنے عیش و عشرت میں برابر شریک سمجھے

 

جو اپنی بیوی پر کبھی ظلم اور کسی قسم کی بے جا زیادتی نہ کرے

 

جو اپنی بیوی کی خوبیوں پر نظر رکھے اور معمولی غلطیوں کو نظر انداز کرے

 

جو اپنی بیوی کی مصیبتوں بیماریوں اور رنج و غم میں دل جوئی تیمارداری اور وفاداری کا ثبوت دے

 

جو اپنی بیوی کو پردہ میں رکھ کر عزت و آبرو کی حفاظت کرے

 

جو اپنی بیوی کو ذلت و رسوائی سے بچائے رکھے

 

جو اپنی بیوی کو دینداری کی تاکید کرتا رہے اور شریعت کی راہ پر چلائے

 

جو اپنی بیوی کے اخراجات میں بخیلی اور کنجوسی نہ کرے

 

جو اپنی بیوی پر اس طرح کنٹرول رکھے کہ وہ کسی برائی کی طرف رخ بھی نہ کر سکے


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے