گهر میں بے سکونی کیوں؟
گهر میں بے سکونی کیوں؟ |
🔅ہمارے گھروں میں اختلاف، لڑائی، بداخلاقی، غصہ، ایک دوسرے کا
دل توڑنا وغیرہ کیوں ہوتا ہے اس کی وجوہات کیا ہیں؟
بہت
سی گھریلو مشکلات کی ایک وجہ یہ ہے کہ ہمارے گھروں میں فرشتوں کا آنا جانا
نہیں رہتا۰
اگر کسی گھر میں فرشتوں کا آنا جانا رہے وہ گھر جنت رہتا ہے
🔰اب اپنے گھروں میں کیا کیا جائے کہ فرشتے ہمارے گھروں میں رہیں
اور کن چیزوں سے پرہیز کیا جائے تاکہ کہیں فرشتے چلے نہ جائیں ؟
حدیث
کساء کی زیادہ تلاوت کی جائے
کوشش
کریں اوّل وقت میں نماز ادا کریں
نماز
قضا نہ کریں اس کا بہت برا اثر ہوتا ہے
کوئی نجس چیز گھر میں نہ رکھیں سارا گھر پاک رہنا چاہیے
فرشتے
جس گھر میں چیخ و پکار یا بلند آواز میں بات کی جاتی ہے اس گھر سے چلے جاتے ہیں
گھر
میں برے الفاظ استعمال نہ کریں۰ گالیوں ،جھوٹ غیبت اور توہین وغیرہ سے
پرہیز کیا جائے
کوشش
کریں گھر میں اپنی آنکھوں ، کانوں اور پیٹ کو حرام سے بچائیں
جب گھر میں داخل ہوں تو سلام کریں چاہے گھر میں کوئی بھی موجود
نہ ہو۔
0 تبصرے
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
السلام علیکم اور خوش آمدید محترم قارئین، ہمارے بلاگ پر تشریف لانے کیلیے بہت شکریہ۔
یہ بلاگ خاص طور پر خوشنودی و ذکر محمد و آل محمد علیہ السلام کے سلسلہ میں بنایا گیا ہے۔ تمام مومنین سے گزارش ہے کہ اس ثواب عظیم کے حصول میں آپ ہمارا ساتھ دیں۔
ہمیں امید ہے کہ آپ اپنی قیمتی آراء سے ہمیں نوازیں گے کہ یہ بلاگ اور اسکی تزئین و آرائش آپ کو کیسی لگی، بہت شکریہ۔
اٰللـــٌّٰـهًٌُمٓ صَلِّ عٓـلٰىٰ مُحَمَّدٍ وُاّلِ مُحَمَّدٍ وٓعٓجٓلِ فٓرٰجٰهٌٓمّ
التماس دعا